خانه عناوین مطالب تماس با من

بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

تابعدار حسین

بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

تابعدار حسین

About Me

اس ایمیل یا موبائل نمبر پر ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں ۔ tabedarhussaini5@gmail.com 00989334219770 ادامه...

Survey

آپ کو یہ ویب لاگ کیسا لگا ہے؟

    پیوندها

    • صدائے اُمید اسلامی فکری مرکز یہ ایک مفید سائٹ ہے اس سائٹ میں مختلف موضوعات سرچ کرسکتے ہو ،
    • Tabedar Hussain Hani YouTube Channel ہمارے تمام کلیپ ، مختلف موضوعات پر اس یوٹیوب چینل پر موجود ہیں ، مزید نئی ویڈیوز بھی اسی چینل پر نشر ہوتی ہیں
    • بانگ اُمید ہمارے تمام کلیپ ، مختلف موضوعات پر اس فیس بک پیج پر موجود ہیں ، مزید نئی ویڈیوز بھی اسی پیج پر نشر ہوتی ہیں
    • حکمت ناب صدرائی این یک وبلاگ کاملا علمی است و ابحاث فلسفی و عرفانی را دارا است

    Categories

    • حکمت های نهج البلاغه 24
    • اخلاقیات 23
    • حدیث روز 24
    • سیاسی تحریریں و مقالہ جات 10
    • دعا و مناجات 3
    • احکام شرعی رھبر معظم کے نزدک 38
    • اصطلاحات کے اُردو میں معانی 2
    • ویڈیو 9
    • تبلیغی و فرھنگی فعالیت تصاویر 3
    • سیروسیاحت تصاویر 9
    • کشکول تصاویر 4
    • مختلف برناموں کی تصاویر 1

    Tag Cloud

    بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز اردو زبان میں اسلامی سائیڈ اردو زبان سائیڈ رہبر معظم سے سوال شرعی سیرو سیاحت اہمیت زائر امام حسین امام صادق ع سے حدیث زیارت امام حسین کی اہمیت تابعدار حسین هانی امربالمعروف و نہی عن المنکر رہبر احکام شرعی رہبر معظم کی نظر میں رہبر معظم سے پوچھے گیے سوالات اردو میں نہج البلاغہ اردو زبان میں احادیث تابعدار حسین

    New Posts

    همه
    • تدریس
    • sunday cllas
    • شہادت حضرت جعفر طیار (ع)
    • ارادوں کی جنگ
    • اسرائیل کی وجودی مشکل و ہماری زمہ داری
    • شیعہ کی خصوصیات از نگاه حضرت امام محمد باقرؑ و حضرت امیر مسلمؑ کی شخصیت ان صفات کا مجموعہ
    • پیرو علیؑ پر پہلا فریضہ
    • اسلام میں تجارت کی اہمیت
    • عالم کے پہلے مظلوم اور راز مظلومیت امیرالمومنینؑ
    • رحمت الہی از نظر قرآن کریم

    Archives

    • دی 1404 2
    • آبان 1404 1
    • آبان 1403 1
    • مرداد 1403 1
    • تیر 1402 1
    • اردیبهشت 1402 2
    • فروردین 1402 2
    • مهر 1401 17
    • خرداد 1401 5
    • اردیبهشت 1401 4
    • بهمن 1400 44
    • دی 1400 73

    Calender

    دی 1404
    ش ی د س چ پ ج
    1 2 3 4 5
    6 7 8 9 10 11 12
    13 14 15 16 17 18 19
    20 21 22 23 24 25 26
    27 28 29 30

    Search


    Views : 23491 بازدید Powered by Blogsky

    عناوین یادداشت‌ها

    • حدیث اربعین سه‌شنبه 24 خرداد 1401 14:37
      حدیث امام صادقؑ زیارت امام حسینؑ کے بارے میں بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • حدیث اربعین سه‌شنبه 24 خرداد 1401 14:13
      حدیث امام صادق (ّع)
    • حدیث اربعین شنبه 17 اردیبهشت 1401 08:32
      امام جعفر صادق علیہ السلام سے اہمیت زیارت امام حسین علیہ السلام
    • حدیث اربعین شنبه 17 اردیبهشت 1401 08:11
      امام محمد باقر علیہ السلام سے زیارت امام حسین علیہ السلام کی اہ میت
    • حدیث اربعین شنبه 17 اردیبهشت 1401 07:58
      امام صادق علیہ السلام سے زیارت امام حسین کی اہمیت
    • عید مبارک جمعه 16 اردیبهشت 1401 23:29
      ہماری طرف سے تمام مسلمین کو عید سعید غدیر مبارک ہو ۔
    • معاہدے کی مدت کے دوران کسی اور کے لئے کام کرنا سه‌شنبه 19 بهمن 1400 21:01
      سوال: ایک ڈرائیور کسی کمپنی کے لئے اس کا سامان لے کر جاتا ہے اور اسی وقت ایک دوسرا شخص بھی اسے اپنا سامان دیتا ہے تاکہ کمپنی کے سامان کے علاوہ اسے بھی لے کر جائے اور کرایہ وصول کرے لیکن کمپنی یہ بات قبول نہیں کرتی تو کیا مذکورہ کرایہ اشکال رکھتا ہے؟ جواب: اگر گاڑی کمپنی کی ملکیت ہو تو ڈرائیور کا عمل جایز نہیں اور گاڑی...
    • اُمت اسلامی دشمن کے نامرئی حملوں کی زد میں یکشنبه 17 بهمن 1400 15:02
      تاریخ 26 ربیع الاول 1442 ھ ق 12 نومبر 2020 تحریر ؛ تابعدار حسین قدیم زمانے میں دشمن کی پهچان آسان تھی اور اسی طرح دشمن کے تمام هتھیاروں کے بارے میں معلومات لینا بھی کوئی مشکل کام نهیں تھا اور بیشتر جنگیں بھی آمنے سامنے هوا کرتی تھیں اور اسی طرح هر دو طرف سے لڑنے والے فریق بھی اُس وقت کے قواعد و ضوابط کے پابند هوا کرتے...
    • کنویں کا مینڈک یکشنبه 17 بهمن 1400 11:47
      جوابی تحریر از قلم : تابعدار حسین رھبر معظم سید علی خامنہ ای کی بصیرت آمریکہ و اسرائیل کے لیے عذاب بن گی ، ان کے چیلوں کے لیے سبق کیا؟ ؟ اس تحریر کے آغاز میں چند مہم مطالب کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور اس کے بعد اصلی بحث کا باقاعدہ آغاز کریں گے ۔ 1 ۔ سب سے پہلے یہ ذکر کرتے چلیں کہ یہ تحریر جواب ہے اس تحریر کا جو 21 مارچ...
    • پینے کے لئے مخصوص پانی سے وضو کرنا پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 01:31
      سوال: پانی کی بعض سبیلوں پر لکھا ہوا ہوتا ہے کہ پانی پینے کے لئے ہے یہاں وضو نہ کریں۔ میں نے وہاں سے گھر میں استعمال کے لئے ایک بوتل پانی بھرا، تاہم پینے کے علاوہ اس پانی سے وضو بھی کیا۔ اب ایسے پانی سے وضو کرنے کا حکم کیا ہے؟ جواب: اس پانی سے وضو کرنا صحیح نہیں ہے لیکن گذشتہ کیے گئے وضو اگر لاعلمی کی بنا پر اور قصد...
    • سونے کے بدلے سونے کی لین دین پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 01:26
      سوال: سونے کے بدلے دوسرے سونے کی لین دین کس طرح کریں تاکہ سود میں مبتلا نہ ہوں؟ جواب: اگر یہ لین دین دو علیحدہ معاملوں کے ضمن میں انجام پائے تو کوئی حرج نہیں آئے گا، اس طرح کہ پہلے ایک سونا فروخت کیا جائے اور اس کے بعد دوسرا سونا خریدا جائے۔ leader_ahkam_ur@ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • تحفہ اور ارث کی فروخت پر خمس پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 01:22
      سوال: میرے پاس ایک زمین تھی کہ جو میرے والد نے تحفے میں دی تھی اور ایک عرصے کے بعد میں نے وہ زمین فروخت کردی، کیا اس کی فروخت سے حاصل ہونے والے پیسوں پر خمس ہوگا؟ جواب: تحفہ ملنے کے وقت اصل زمین (اور اس وقت کی مالیت) پر خمس نہیں ہے لیکن اس کی بڑھنے والی قیمت کے سلسلے میں اگر زمین کو قیمت بڑھنے یا خرید و فروخت کی نیت...
    • کاروبار اور پیشے کے اوزاروں کا خمس پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 01:17
      سوال: کیا کاروبار اور پیشے کے اوزاروں کا خمس ایک بار ادا کردینا کافی ہے یا ضروری ہے کہ ہر سال ان کی بڑھنے والی قیمت کا خمس ادا کیا جائے؟ جواب: ان کا خمس ادا کردینے کے بعد جب تک انہیں فروخت نہ کیا جائے ان پر خمس نہیں ہے اور فروخت کردینے کے بعد ان کی بڑھنے والی قیمت ﴿افراط زر کو منہا کرنے کے بعد﴾ فروخت والے سال کی آمدنی...
    • حصص وقف کرنا پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 01:11
      سوال: چونکہ رہبر معظم (دام ظلہ) کے فتوی کے مطابق حصص کو وقف کرنا جائز ہے لہذا کیا کسی موقوفہ جائیداد یا کارخانے کو حصص میں تبدیل کرنا جائز ہے؟ جواب: اگر وقف نامے میں مذکورہ فروخت یا تبدیلی کی اجازت دی گئی ہو تو وقف کی مصلحت کا خیال رکھتے ہوئے اس کام کو انجام دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ leader_ahkam_ur@ بنیان مرصوص...
    • میراث سے محروم کرنا پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 01:07
      سوال: کیا باپ، اپنی کسی اولاد کو میراث سے محروم کرسکتا ہے یا کسی کو زیادہ حصہ دے سکتا ہے؟ جواب: ورثاء میں سے کسی کو میراث سے محروم کرنا شرع مقدس اسلام میں جائز نہیں ہے اور یہ عمل باطل ہے، تاہم ہر انسان اپنی وفات سے پہلے اپنا مال اور جائیداد اپنے بچوں میں سے بعض کو یا دیگر لوگوں کو بخش کر ان کے حوالے کرسکتاہے۔ البتہ...
    • طلاق کا حق پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 00:59
      سوال: کیا لڑکی نکاح کے ضمن میں یہ شرط رکھ سکتی ہے کہ شوہر کے دوسری شادی کرنے کی صورت میں اسے طلاق کا حق حاصل ہو؟ جواب: عورت کے لئے طلاق کے حق کی شرط رکھنا باطل ہے، مگر یہ شرط رکھے کہ عورت طلاق جاری کرنے میں مرد کی وکیل ہو کہ اگر اس نے دوسری شادی کی تو عورت شوہر کی جانب سے خود کو طلاق دے دے؛ اس صورت میں شرط صحیح ہے۔...
    • لائیک اور فالوورز کا بیچنا پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 00:53
      سوال: حقیقی یا بناوٹی اور جھوٹے (فیک) لائیک اور فالوورز کا بیچنا کیا حکم رکھتا ہے؟ جواب: اگر حقیقی ہوں تو ان موارد میں کہ جو مفسدہ اور برائی پر مشتمل نہ ہوں بذات خود اشکال نہیں رکھتا، تاہم اگر بناوٹی اور جھوٹے ہوں تو جائز نہیں ہے۔ leader_ahkam_ur@ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • گھر کے اضافی اپارٹمنٹس کا خمس پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 00:49
      سوال: اگر کوئی شخص اپنا پرانا کچا مکان اس غرض سے کسی کے حوالے کرے کہ اس جگہ پر کچھ اپارٹمنٹس بنائے جائیں اور گھر کے عوض اسے دو اپارٹمنٹ ملیں تو کیا اضافی اپارٹمنٹ پر جو اس کے ذاتی استعمال میں نہیں ہے، خمس واجب ہوگا؟ جواب: اگر وہ تجارت (اضافی اپارٹمنٹ فروخت) کرنے کا ارادہ رکھتا ہو اور اس کا خریدار بھی موجود ہو تو افراط...
    • آنلائن کیب سروس پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 00:44
      سوال: اگر ہم آنلائن کیب سروس کے ذریعے ٹیکسی بلائیں لیکن حد سے زیادہ (تقریبا آدھا گھنٹہ) دیر ہوجانے کی وجہ سے اپنے کام کا ارادہ ترک کردیں اور ٹیکسی کے پہنچنے سے پہلے مقررہ جگہ سے چلے جائیں یا بکنگ کینسل کردیں تو کیا ہمارے ذمہ کچھ واجب الادا ہوگا؟ جواب: اگر طے یہ ہو کہ ٹیکسی ایک مخصوص وقت میں پہنچ جائے یا اس سلسلے میں...
    • متعدد خمسی سال پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 00:39
      سوال: کیا ثابت خمسی سال (خمس کی سالانہ متعین تاریخ) کے علاوہ اپنی کسی آمدنی کے لئے علیحدہ خمسی سال مقرر کیا جاسکتا ہے؟ جواب: اگر ہر آمدنی کا حساب و کتاب (وصولی اور خرچے) علیحدہ اور مستقل ہو تو ہر ایک کے لئے علیحدہ سال مقرر کیا جاسکتا ہے۔ leader_ahkam_ur@ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • مسجد کے احاطے کی جگہ کرائے پر دینا پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 00:33
      سوال: کیا مسجد کے احاطے کی جگہ ﴿کہ جو استعمال میں نہیں ہے اور وہاں نماز ادا نہیں کی جاتی﴾ مسجد کی آمدنی کے لئے کرائے پر دی جاسکتی ہے؟ جواب: اگر مسجد کے احاطے کی جگہ بھی مسجد کے طور پر وقف کی گئی ہو ﴿اگرچہ نماز ادا کرنے کی جگہ نہ بھی ہو﴾ تو اسے کرائے پر دینا جائز نہیں ہے، بصورت دیگر اگر وقف منفعت ہو تو اسے کرائے پر...
    • اربعین کی باقی ماندہ نذر و نیاز کو استعمال کرنا پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 00:28
      سوال: کچھ انجمنوں نے اربعین کے موقع پر نذر و نیاز کے طور پر رقم اور اجناس دونوں طرح کا چندہ جمع کیا (کربلائے معلی میں موکب کی مدد کرنے کی نیت سے) لیکن بعض وجوہات کی بنا پر کچھ مقدار میں نذر و نیاز کی چیزیں باقی بچ گئی ہیں: ۱۔ کیا اگلے سال کے لئے محفوظ کرنے کی غرض سے اجناس کو نقد (پیسوں) میں تبدیل کرنا جائز ہے؟ ۲۔ کیا...
    • نماز میں قضا سے ادا کی طرف نیت تبدیل کرنا پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 00:22
      سوال: اگر کوئی شخص نماز ظہر سے پہلے نماز فجر کی قضا کی نیت سے نماز شروع کرے اور دوسری رکعت میں بھولے سے تشہد کے بعد کھڑا ہوجائے اور تیسری رکعت کا ذکر پڑھے اور رکوع سے پہلے یاد آجائے کہ نماز فجر کی نیت کی تھی تو کیا نیت کو نماز ظہر میں تبدیل کرسکتا ہے؟ جواب: نیت کو قضا نماز سے ادا نماز کی طرف تبدیل کرنا صحیح نہیں ہے...
    • ایام فاطمیہ پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 00:14
      سوال: کون سے دن ایام فاطمیہ شمار ہوتے ہیں؟ جواب: روز شہادت (13 جمادی الاول اور 3 جمادی الثانی) اور اس کے نزدیک کے ایام، ایام فاطمیہ شمار ہوتے ہیں اور سزاوار ہے کہ ان تمام ایام میں عزاداری حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی حرمت کا پاس رکھا جائے۔ leader_ahkam_ur@ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • امر بالمعروف کا انداز پنج‌شنبه 14 بهمن 1400 00:04
      سوال: کیا ضروری ہے کہ امر بالمعروف حکمیہ انداز میں ہو یا نصحیت اور درخواست وغیرہ کے ذریعے بھی امر بالمعروف اور نہی از منکر کرسکتے ہیں؟ جواب: اگر وعظ و نصحیت اور حکم شرعی بیان کرنے وغیرہ کے ذریعے مطلوبہ نتیجہ حاصل ہوجائے تو امر اور نہی ﴿حکم دینا﴾ واجب نہیں ہے، بصورت دیگر اگر احتمال دے کہ امر اور نہی کرنا موٴثر ہوگا تو...
    • حجامت کروانے والے شخص کا امام جماعت بننا چهارشنبه 13 بهمن 1400 23:58
      سوال: اگر کوئی شخص حجامت کروائے تو کیا وہ اسی حالت میں امام جماعت بن سکتا ہے؟ کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب: اگر امام جماعت کو کوئی شرعی عذر درپیش ہو تو اس کا امامت کروانا اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا (نماز کی دیگر شرائط کا خیال رکھتے ہوئے) اشکال نہیں رکھتا۔ leader_ahkam_ur@ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • فارسی میں حجامت کسے کہتے ہیں؟ چهارشنبه 13 بهمن 1400 23:27
      حجامت فارسی زبان کی اصطلاح ہے جسکا اُردو ترجمہ فعلا موجود نہیں ہے اردو زبان میں حجامت کا کلمہ بال کٹوانے کے عمل کو کہتے ہیں مثال کے طور پر (باپ : علی کہاں گیے تھے؟ بابا میں حجامت کروانے گیا تھا ) اسی طرح بال کاٹنے والے شخص کو حجام کہتے ہیں ، جبکہ فارسی میں حجامت کا ایک خاص معنیٰ ہے ، اس اصطلاح کی وضاحت اس لیے ضروری ہے...
    • خمس ادا نہ کرنے والے کا مال استعمال کرنا چهارشنبه 13 بهمن 1400 22:51
      سوال: میرے والد خمس ادا نہیں کرتے، تو کیا ان کے مال کو استعمال کرنا اشکال رکھتا ہے؟ کیا ان کی اولاد ان کا جو مال استعمال کرتے ہیں، اس کے خمس کی ضامن ہے؟ جواب: ان کے اموال کو استعمال کرنا اشکال نہیں رکھتا اور اس کے خمس کی ادائیگی کے سلسلے میں آپ پر کوئی ذمہ داری نہیں، تاہم اگر آپ کو یقین ہے کہ خمس ادا نہیں کرتے تو...
    • دوسروں کو نماز کی حالت میں کوئی بات سمجھانا چهارشنبه 13 بهمن 1400 22:45
      اگر ذکر کی نیت سے کوئی لفظ ادا کرے، مثال کے طور «الله اکبر» کہے اور کہتے وقت آواز اونچی کرلے تاکہ دوسرے کو کوئی بات سمجھائے تو کوئی اشکال نہیں رکھتا۔ تاہم اگر کسی دوسرے کو کوئی بات سمجھانے کی نیت سے کوئی ذکر پڑھے، اگرچہ ذکر کی نیت بھی رکھتا ہو تو نماز باطل ہوجائے گی۔ نماز اور روزے کے احکام، مسئلہ 328 leader_ahkam_ur@...
    • امر بالمعروف اور نہی از منکر کے احکام (تیسرا حصہ) چهارشنبه 13 بهمن 1400 22:39
      امر بالمعروف اور نہی از منکر کے مراحل اور مراتب ۱۔ قلبی امر اور نہی قلبی امر اور نہی سے مراد دلی کراہت اور بے زاری کا اظہار ہے؛ یعنی ضروری ہے کہ مکلف منکر کے انجام اور معروف کو ترک کرنے پر اپنی باطنی نفرت اور بے زاری کا اظہار کرے۔ ۲۔ زبانی امر و نہی ضروری ہے کہ مکلف معروف ترک کرنے والے اور منکر انجام دینے والے کو زبان...
    • 153
    • 1
    • صفحه 2
    • 3
    • 4
    • 5
    • 6