حکمت ھای نهج البلاغه
دوشنبه 27 دی 1400 17:11
حکمت نمبر 132 وَ قَالَ ( علیه السلام ) : إِنَّ لِلَّهِ مَلَکاً یُنَادِی فِی کُلِّ یَوْمٍ لِدُوا لِلْمَوْتِ وَ اجْمَعُوا لِلْفَنَاءِ وَ ابْنُوا لِلْخَرَابِ . اللہ کا ایک فرشتہ ہر روز یہ ندا کر تا ہے کہ موت کے لیے اولاد پیدا کرو ، برباد ہونے کے لیے جمع کرو اور تباہ ہونے کے لیے عمارتیں کھڑی کرو۔ حکمت 166 وَ قَالَ ( علیه...