حدیث روز

موضوع غیبت


پیامبر خدا صلى الله علیه و آله فرماتے ہیں:


 *الغِیبَةُ أشَدُّ مِن الزِّنا ، قیلَ : و کیفَ ؟ قالَ : الرجلُ یَزنی ثُمّ یَتوبُ فَیَتُوبُ اللّه ُ علَیهِ ، و إنّ صاحِبَ الغِیبَةِ لا یُغفَرُ لَهُ حتّى یَغفِرَ لَهُ صاحِبُهُ .


رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

غیبت کرنا زنا سے بدتر ہے ۔ بیان ہوا کیسے ؟ فرمایا مرد زنا کرتا ہے اور پھر توبہ کرتا ہے اور خدا وند کریم اس کی توبہ کو قبول کرتا ہے ۔ لیکن غیبت کرنے والے کی معافی نہیں ہے جب تک جسکی غیبت کی ہے وہ معاف نہ کر دے۔

( الترغیب و الترهیب : ۳/۵۱۱/۲۴ )


امام على علیه السلام :


الغِیبَةُ آیَةُ المُنافِقِ 

غیبت منافق کی علامت ہے۔


( غرر الحکم : ۸۹۹ )


بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

نظرات 0 + ارسال نظر
برای نمایش آواتار خود در این وبلاگ در سایت Gravatar.com ثبت نام کنید. (راهنما)
ایمیل شما بعد از ثبت نمایش داده نخواهد شد