خانه عناوین مطالب تماس با من

بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

تابعدار حسین

بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

تابعدار حسین

About Me

اس ایمیل یا موبائل نمبر پر ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں ۔ tabedarhussaini5@gmail.com 00989334219770 ادامه...

Survey

آپ کو یہ ویب لاگ کیسا لگا ہے؟

    پیوندها

    • صدائے اُمید اسلامی فکری مرکز یہ ایک مفید سائٹ ہے اس سائٹ میں مختلف موضوعات سرچ کرسکتے ہو ،
    • Tabedar Hussain Hani YouTube Channel ہمارے تمام کلیپ ، مختلف موضوعات پر اس یوٹیوب چینل پر موجود ہیں ، مزید نئی ویڈیوز بھی اسی چینل پر نشر ہوتی ہیں
    • بانگ اُمید ہمارے تمام کلیپ ، مختلف موضوعات پر اس فیس بک پیج پر موجود ہیں ، مزید نئی ویڈیوز بھی اسی پیج پر نشر ہوتی ہیں
    • حکمت ناب صدرائی این یک وبلاگ کاملا علمی است و ابحاث فلسفی و عرفانی را دارا است

    Categories

    • حکمت های نهج البلاغه 24
    • اخلاقیات 23
    • حدیث روز 24
    • سیاسی تحریریں و مقالہ جات 10
    • دعا و مناجات 3
    • احکام شرعی رھبر معظم کے نزدک 38
    • اصطلاحات کے اُردو میں معانی 2
    • ویڈیو 9
    • تبلیغی و فرھنگی فعالیت تصاویر 3
    • سیروسیاحت تصاویر 9
    • کشکول تصاویر 4
    • مختلف برناموں کی تصاویر 1

    Tag Cloud

    بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز اردو زبان میں اسلامی سائیڈ اردو زبان سائیڈ رہبر معظم سے سوال شرعی سیرو سیاحت اہمیت زائر امام حسین امام صادق ع سے حدیث زیارت امام حسین کی اہمیت تابعدار حسین هانی امربالمعروف و نہی عن المنکر رہبر احکام شرعی رہبر معظم کی نظر میں رہبر معظم سے پوچھے گیے سوالات اردو میں نہج البلاغہ اردو زبان میں احادیث تابعدار حسین

    New Posts

    همه
    • تدریس
    • sunday cllas
    • شہادت حضرت جعفر طیار (ع)
    • ارادوں کی جنگ
    • اسرائیل کی وجودی مشکل و ہماری زمہ داری
    • شیعہ کی خصوصیات از نگاه حضرت امام محمد باقرؑ و حضرت امیر مسلمؑ کی شخصیت ان صفات کا مجموعہ
    • پیرو علیؑ پر پہلا فریضہ
    • اسلام میں تجارت کی اہمیت
    • عالم کے پہلے مظلوم اور راز مظلومیت امیرالمومنینؑ
    • رحمت الہی از نظر قرآن کریم

    Archives

    • دی 1404 2
    • آبان 1404 1
    • آبان 1403 1
    • مرداد 1403 1
    • تیر 1402 1
    • اردیبهشت 1402 2
    • فروردین 1402 2
    • مهر 1401 17
    • خرداد 1401 5
    • اردیبهشت 1401 4
    • بهمن 1400 44
    • دی 1400 73

    Calender

    دی 1404
    ش ی د س چ پ ج
    1 2 3 4 5
    6 7 8 9 10 11 12
    13 14 15 16 17 18 19
    20 21 22 23 24 25 26
    27 28 29 30

    Search


    Views : 23509 بازدید Powered by Blogsky

    عناوین یادداشت‌ها

    • امر بالمعروف اور نہی از منکر کا واجب ہونا چهارشنبه 13 بهمن 1400 22:34
      امر بالمعروف اور نہی از منکر کا شمار اسلام کے انتہائی اہم اور عظیم واجبات میں سے ہوتا ہے۔ جو افراد اس عظیم الٰہی فریضے کو ترک کرتے ہیں یا اس کے سلسلے میں لاتعلقی کا مظاہرہ کرتے ہیں، گناہگار ہیں اور انتہائی سخت اور شدید عذاب ان کے انتظار میں ہے۔ امر بالمعروف اور نہی از منکر نہ فقط یہ کہ علمائے اسلام کی متفقہ رائے کی رو...
    • ناخن لگانے کی کمائی چهارشنبه 13 بهمن 1400 22:28
      سوال: کیا ناخن لگانے سے حاصل ہونے والی کمائی جائز ہے؟ جواب: اگر مصنوعی ناخن ہٹائے جاسکتے ہوں تو انہیں لگانا اور اس کا معاوضہ لینا بذات کوئی اشکال نہیں رکھتا لیکن اگر انہیں ہٹانا (نکالنا) ممکن نہ ہو یا غیر قابل تحمل مشقت رکھتا ہو تو ناخن لگانا (کسی ناقابل اجتناب ضرورت کے بغیر) اور اس کا معاوضہ وصول کرنا جائز نہیں ہے۔...
    • لمبے ناخن کے ساتھ وضو اور غسل کرنا چهارشنبه 13 بهمن 1400 22:22
      سوال: ناخن لمبا ہونے کی وجہ سے ناخن کے نیچے پانی پہنچنے میں رکاوٹ بنتے ہیں تو کیا یہ وضو کے باطل ہونے کا سبب بنتا ہے؟ جواب: صرف ناخن کا لمبا ہونا وضو میں رکاوٹ شمار نہیں ہوتا اور اس کے باطل ہونے کا سبب نہیں ہے، تاہم ناخن کی اس مقدار کے نیچے کہ جو معمول کی حد سے زیادہ لمبی ہے، اگر کوئی رکاوٹ ہو تو اسے برطرف کرنا ضروری...
    • آیة الکرسی چهارشنبه 13 بهمن 1400 22:17
      سوال: جن مقامات پر آیة الکرسی کی تلاوت کرنا ہوتی ہے ﴿جیسے نماز وحشت قبر﴾ اسے کہاں تک تلاوت کیا جائے؟ «و هو العلی العظیم» تک یا «هم فیها خالدون» تک؟ جواب: جہاں پر بھی آیة الکرسی کہا گیا ہو پہلی آیت ﴿«و هو العلی العظیم» تک﴾ مراد ہے مگر یہ کہ کسی جگہ پر بعد والی دو آیتوں( «هم فیها خالدون» تک) کی تصریح کی گئی ہو۔...
    • کسی کی نیابت میں نماز پڑھنا اور روزہ رکھنا چهارشنبه 13 بهمن 1400 22:12
      سوال: کیا وہ شخص کہ جس کے ذمے اپنی قضا نمازیں اور روزے ہوں ایسے شخص کی نمازیں اور روزے بجالاسکتا ہے کہ جو انتقال کرچکا ہے؟ جواب: نماز ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں، تاہم روزے میں اگر اجیر بنا ہو تو اشکال نہیں رکھتا لیکن اگر اجارہ اور کسی معاوضے کے بغیر (مفت میں) انجام دے تو احتیاط واجب کی بنا پر روزہ صحیح نہیں ہے۔ البتہ...
    • مستقبل کے لئے خریدے گئے لباس کا خمس چهارشنبه 13 بهمن 1400 22:04
      سوال: میں نے اپنے بچوں کے لئے سال کے دوران کی کمائی سے اپنی حیثیت کے مطابق کچھ کپڑے خریدے ہیں لیکن فی الحال وہ ان کے سائز کے نہیں ہیں، کیا مجھے خمس کی تاریخ پر ان کپڑوں کا خمس دینا ہوگا؟ جواب: سوال کے مسئلے میں ان کپڑوں پر خمس دینا ہوگا۔ leader_ahkam_ur@ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • نماز کے دوران منہ سے خون نکلنا چهارشنبه 13 بهمن 1400 21:57
      سوال: اگر نماز کے دوران- مثلا دانت نکلوانے کی وجہ سے- نماز پڑھنے والے کے منہ سے خون نکل آئے تو اس کی کیا ذمہ داری ہے؟ جواب: ضروری ہے کہ خون کو حلق سے نیچے نہ اتارے اور اگر خون نگلے بغیر اور لباس اور بدن کو نجس کئے بغیر نماز جاری رکھ سکتا ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں اور نماز صحیح ہے۔ leader_ahkam_ur@ بنیان مرصوص اسلامی...
    • زندگی میں چار چیزیں کبھی نہ چھوڑیں جمعه 8 بهمن 1400 00:27
      1 . شکر کرنا نہ چھوڑیں: ورنہ آپ نعمتوں کی کثرت اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {وَلَئِنْ شَکَرْتُمْ لَأَزِیْدَنَّکُمْ } (اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا) (سورہ إبراہیم :آیت 7) 2 . اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ چھوڑیں : ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو یاد رکھے؛...
    • وائے ناکامی !متاع کارواں جاتا رہا پنج‌شنبه 7 بهمن 1400 00:18
      ( حصہ دوم ) تحریر: تابعدار حسین جیسا کہ سابقہ تحریر میں بیان ہوا ہے (سابقہ تحریر حاصل کرنے کیلے یہاں کلیک کریں) آج کارواں کاملا بدون متاع باقی رہ گیا ہے اور اُن کی نظریں دوسروں کی متاع پہ ہیں کہ شاید دوسروں کی متاع ہمیں نجات دلائے اُدھر سے ستر سالہ قومی تجربہ بتاتا ہے کہ دوسروں کی متاع فقط اپنے صاحب کو فائدہ دیتی ہے...
    • تشخص چهارشنبه 6 بهمن 1400 22:41
      تعریف تشخص اگر ہم سادہ و آسان فھم تعریف کریں تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ تشخص ایسی چیز کو کہتے ہیں جو کسی ذات کی پہچان کروائے یا آسان الفاظ میں جو کسی ذات کی پہچان و شناخت کا سبب و زریعہ بنے ، جیسے زبان انسان کی پہچان کرواتی ہے کہ یہ انسان کس سرزمین سے تعلق رکھتاہے یا اس کو کس زمین نے اپنے اندر جنم دیا ہے ،لہذا زبان انسان...
    • ارث کی مالیت کے اضافے میں خمس یکشنبه 3 بهمن 1400 23:59
      سوال: میں نے اپنی ارث میں ملنے والی زمین کو بیس سال کے بعد فروخت کیا ہے، کیا اس کی مالیت(قیمت) میں جو اضافہ ہوا ہے اس پر خمس ہوگا؟ جواب: اس پر خمس نہیں ہے، مگر یہ کہ آپ نے اسے منافع حاصل کرنے اور قیمت بڑھنے کی نیت سے سنبھال کر رکھا ہو تو اس صورت میں اسے فروخت کرنے کے بعد احتیاط واجب کی بنا پر اس کی بڑھنے والی مالیت -...
    • والدین کی اطاعت یکشنبه 3 بهمن 1400 23:52
      سوال: شرعی طور پر والدین کی کس حد تک اطاعت کرنا واجب ہے؟ کیا تمام امور حتی ذاتی زندگی جیسے کہ تعلیمی سبجیکٹ کا انتخاب اور دیگر امور میں بھی ان کی اطاعت کرنا ضروری ہے؟ جواب: والدین کی اطاعت بذات خود واجب نہیں تاہم ضروری ہے کہ ماں اور باپ کی مخالفت ان کے ناراض ہونے اور قابل توجہ اذیت و تکلیف کا باعث نہ بنے مثلاً ان کی...
    • عارضی رہائش کے مقام میں نماز اور روزہ یکشنبه 3 بهمن 1400 23:46
      سوال: دل کے آپریشن اور اس کے بعد سانس کے مسائل کی مخصوص صورتحال کے پیش نظر میں نے ایک سال کے لئے اچھی آب و ہوا والے ایک شہر میں عارضی ٹرانسفر کروایا ہے اور بحالی صحت اور صورتحال کی بہتری کی صورت میں واپس وطن پلٹنے کا ارادہ ہے، کیا موجودہ وقت میں میری اور میری زوجہ کی اس عارضی رہائش کے مقام میں نماز پوری ہوگی یا قصر؟...
    • ادھار پر فروخت ہونے والی اجناس کا خمس یکشنبه 3 بهمن 1400 23:39
      سوال: اگر میں سال کے دوران کی کمائی سے خریدی جانے والی اجناس کو ادھار پر فروخت کر دوں اور ان کی قیمت کی وصولی کا وقت خمس کی تاریخ کے بعد ہو تو ان کی آمدنی کے خمس کا کیا حکم ہے؟ جواب: معاملہ کرتے وقت اجناس کی نقد قیمت اسی سال کی آمدنی اور ادھار بیچنے پر ملنے والا منافع وصولی والے سال کی آمدنی ہوگی۔ leader_ahkam_ur...
    • وسواسی شخص کا فریضہ یکشنبه 3 بهمن 1400 23:30
      سوال: کچھ سال ہوگئے ہیں کہ میں وسواس کی بیماری میں مبتلا ہوں، یہ مسئلہ مجھے بہت تکلیف دے رہا ہے اور روز بروز اس کیفیت میں شدت آرہی ہے یہاں تک کہ ہر چیز میں شک کرنے لگتا ہوں اور میری پوری زندگی شک پر قائم ہوگئی ہے، یہ بات مجھے زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا ہونے کا باعث بن گئی ہے، میں جن امور میں شک کا شکار ہوتا ہوں...
    • اختیاری وطن یکشنبه 3 بهمن 1400 23:23
      سوال: ایک دو مہینے تک میرا رہائش کے لئے کسی دوسرے شہر منتقل ہونے اور اس جگہ کو وطن کے طور پر اختیار کرنے کا ارادہ ہے، کیا میں ابھی سے -جبکہ فی الحال اس شہر میں مستقر نہیں ہوا ہوں- دس دن سے کم مدت والے سفر میں وہاں نماز پوری پڑھ سکتا ہوں؟ جواب: آپ جب تک زندگی گزارنے کے عنوان سے وہاں رہائش پذیر نہیں ہوجاتے اس وقت تک...
    • سرمایے کا خمس یکشنبه 3 بهمن 1400 23:15
      سوال: اس بات کے پیش نظر کہ اجناس کی قیمت خرید اور جس قیمت پر گاہک کو بیچی جاتی ہیں، کے درمیان فرق ہوتا ہے، دوکان میں موجود اشیاء کے خمس کا حساب لگانے کے لئے معیار کیا ہوگا، قیمت خرید یا قیمت فروخت؟ جواب: اشیاء کا اس قیمت کے لحاظ سے حساب لگائیں کہ جس پر خمس کی تاریخ میں انہیں نقد کیا جاسکتا ہو۔ leader_ahkam_ur@ بنیان...
    • نافلہ نماز کی جگہ نماز جعفر طیار پڑھنا یکشنبه 3 بهمن 1400 23:08
      سوال: کیا نوافل کی جگہ نماز جعفر طیار پڑھی جاسکتی ہے؟ یہ نماز کتنے نوافل کی جگہ شمار ہوگی؟ جواب: مذکورہ نماز کہ جو چار رکعت ہے (دو رکعت والی دو نمازیں) نوافل کی چار رکعتوں کی جگہ شمار ہو سکتی ہے۔ leader_ahkam_ur@ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • نماز کے کلمات ادا کرنے کی کیفیت یکشنبه 3 بهمن 1400 19:33
      سوال: نماز کے کلمات کی ادائیگی کیسی ہونی چاہئے؟ اگر ذکر کے وقت صرف ہونٹوں کو حرکت دی جائے تو کیا یہ کافی ہوگا؟ جوابۛ: نماز میں واجب ہے کلمات اس طرح سے ادا کئے جائیں کہ اسے قرائت کہا جاسکے، لہذا قلبی قرائت یعنی دل میں کلمات ادا کرنا یا تلفظ ﴿زبان سے لفظ کی ادائیگی﴾ کے بغیر صرف ہونٹوں کو حرکت دینا کافی نہیں ہے۔ قرائت...
    • حکم ویکسین رہبر معظم کے نزدیک یکشنبه 3 بهمن 1400 19:20
      اربعین کی مشی میں شرکت کے لئے ویکسین لگوانا سوال: چونکہ اربعین پر جانے کے لئے ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا گیا ہے کیا ہم باڈر سے گزرنے کے لئے جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرسکتے ہیں؟ جواب: اس قسم کے امور میں متعلقہ قوانین و ضوابط معیار ہیں اور کسی بھی صورت میں جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرنا جائز نہیں ہے۔ leader_ahkam_ur@ بنیان مرصوص...
    • متن عربی دعای سلامتی امام زمان (عج) پنج‌شنبه 30 دی 1400 21:39
      بسم الله الرحمن الرحیم اللَّهُمَّ کُنْ لِوَلِیِّکَ الحُجَةِ بنِ الحَسَن صَلَواتُکَ علَیهِ و عَلی آبائِهِ فِی هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِی کُلِّ سَاعَةٍ وَلِیّاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِیلًا وَ عَیْناً حَتَّى تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَ تُمَتعَهُ فِیهَا طَوِیلا
    • وائے ناکامی! متاعِ کارواں جاتا رہا چهارشنبه 29 دی 1400 17:35
      (حصہ اول) تحریر : تابعدار حسین ایک چیز جس کا ہمیشہ افسوس رہا ہے اور اس کے بارے میں ہمیشہ ناقابل تلافی غفلت کا احساس رہاہے اور شاید ہر منصف و زندہ ضمیر انسان ، زندگی میں ضرور اس احساس زیاں کی طرف متوجہ ہوتا ہے کہ ہم نے بحثیت قوم باقی سرمایہ کی طرح اپنے گراںبھا سرمایہ قومی زبان کے ساتھ کتنا ظلم کیا ہے ، ممکن ہے بعضوں کو...
    • حکمت ھای نھج البلاغہ چهارشنبه 29 دی 1400 06:59
      حکمت 72 وَ قَالَ ( علیه السلام ) : الدَّهْرُ یُخْلِقُ الْأَبْدَانَ وَ یُجَدِّدُ الْآمَالَ وَ یُقَرِّبُ الْمَنِیَّةَ وَ یُبَاعِدُ الْأُمْنِیَّةَ مَنْ ظَفِرَ بِهِ نَصِبَ وَ مَنْ فَاتَهُ تَعِبَ . زمانہ جسموں کو کُهنہ و بوسیدہ اور آرزوؤں کو دور کرتا ہے ، جو زمانہ سے کچھ پا لیتا ہے ، وہ بھی رنج سہتا ہے اور جو کھو دیتا ہے...
    • حکمت ھای نھج البلاغہ چهارشنبه 29 دی 1400 06:49
      حکمت 480 وَ قَالَ ( علیه السلام ) : إِذَا احْتَشَمَ الْمُؤْمِنُ أَخَاهُ فَقَدْ فَارَقَهُ. قال الرضى حَشَمَهُ وَ اَحْشَمَهُ إ ذا اَغْضَبَهُ وَ قِیلَ: اَخْجَلَهُ وَ احْتَشَمَهُ طَلَبَ ذلِکَ لَهُ. وَ هُوَ مَظِنَّةُ مُفارَقَتِهِ جب کوئی مومن اپنے کسی بھائی کا احتشام کرے تو یہ اُس سے جدائی کا سبب ہو گا۔ سید رضی کہتے ہیں کہ...
    • حکمت ھای نھج البلاغہ چهارشنبه 29 دی 1400 06:36
      حکمت479 وَ قَالَ ( علیه السلام ) : شَرُّ الْإِخْوَانِ مَنْ تُکُلِّفَ لَهُ. قال الرضی : لأن التکلیف مستلزم للمشقة و هو شر لازم عن الأخ المتکلف له فهو شر الإخوان۔ بدترین بھائی وہ ہے جس کے لیے زحمت اٹھانا پڑے۔ سید رضی کہتے ہیں کہ یہ اس لیے کہ مقدور سے زیادہ تکلیف، رنج و مشقت کا سبب ہوتی ہے اور جس بھائی کے لیے تکلف کیا...
    • حکمت ھای نھج البلاغہ چهارشنبه 29 دی 1400 06:27
      حکمت 478 وَ قَالَ ( علیه السلام ) : مَا أَخَذَ اللَّهُ عَلَی أَهْلِ الْجَهْلِ أَنْ یَتَعَلَّمُوا حَتَّی أَخَذَ عَلَی أَهْلِ الْعِلْمِ أَنْ یُعَلِّمُوا . اللہ نے جاہلوں سے اس وقت تک سیکھنے کا عہد نہیں لیا جب تک جاننے والوں سے یہ عہد نہیں لیا کہ وہ سکھانے میں دریغ نہ کریں۔ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • حکمت ھای نھج البلاغہ چهارشنبه 29 دی 1400 05:48
      حکمت 477 وَ قَالَ ( علیه السلام ) : أَشَدُّ الذُّنُوبِ مَا اسْتَخَفَّ بِهَا صَاحِبُهُ . سب سے بھاری گناہ وہ ہے جسے مرتکب ہونے والا سُبک (ہلکا) سمجھے بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • حکمت ھای نھج البلاغہ چهارشنبه 29 دی 1400 05:39
      حکمت 476 وَ قَالَ ( علیه السلام ) : وَ قَالَ ( علیه السلام ) لِزِیَادِ ابْنِ أَبِیهِ وَ قَدِ اسْتَخْلَفَهُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ عَلَی فَارِسَ وَ أَعْمَالِهَا فِی کَلَامٍ طَوِیلٍ کَانَ بَیْنَهُمَا نَهَاهُ فِیهِ عَنْ تَقَدُّمِ الْخَرَاجِ : اسْتَعْمِلِ الْعَدْلَ وَ احْذَرِ الْعَسْفَ وَ الْحَیْفَ فَإِنَّ...
    • حکمت ھای نھج البلاغہ چهارشنبه 29 دی 1400 05:27
      حکمت 475 وَ قَالَ ( علیه السلام ) : الْقَنَاعَةُ مَالٌ لَا یَنْفَدُ . قال الرضی : و قد روی بعضهم هذا الکلام لرسول الله ( صلی الله علیه وآله ) . قناعت ایسا سرمایہ ہے جو ختم ہونے میں نہیں آتا۔ سید رضی کہتے ہیں کہ بعض لوگوں نے اس کلام کو پیغمبر (ص) سے روایت کیا ہے۔ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • حکمت ھای نھج البلاغہ چهارشنبه 29 دی 1400 05:19
      حکمت 474 وَ قَالَ ( علیه السلام ) : مَا الْمُجَاهِدُ الشَّهِیدُ فِی سَبِیلِ اللَّهِ بِأَعْظَمَ أَجْراً مِمَّنْ قَدَرَ فَعَفَّ لَکَادَ الْعَفِیفُ أَنْ یَکُونَ مَلَکاً مِنَ الْمَلَائِکَةِ . وہ مجاہد جو خدا کی راہ میں شہید ہو، اُس شخص سے زیادہ اجر کا مستحق نہیں ہے جو قدرت و اختیار رکھتے ہوئے پاک دامن رہے۔ کیا بعید ہے کہ...
    • 153
    • 1
    • 2
    • صفحه 3
    • 4
    • 5
    • 6