خانه عناوین مطالب تماس با من

بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

تابعدار حسین

بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

تابعدار حسین

About Me

اس ایمیل یا موبائل نمبر پر ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں ۔ tabedarhussaini5@gmail.com 00989334219770 ادامه...

Survey

آپ کو یہ ویب لاگ کیسا لگا ہے؟

    پیوندها

    • صدائے اُمید اسلامی فکری مرکز یہ ایک مفید سائٹ ہے اس سائٹ میں مختلف موضوعات سرچ کرسکتے ہو ،
    • Tabedar Hussain Hani YouTube Channel ہمارے تمام کلیپ ، مختلف موضوعات پر اس یوٹیوب چینل پر موجود ہیں ، مزید نئی ویڈیوز بھی اسی چینل پر نشر ہوتی ہیں
    • بانگ اُمید ہمارے تمام کلیپ ، مختلف موضوعات پر اس فیس بک پیج پر موجود ہیں ، مزید نئی ویڈیوز بھی اسی پیج پر نشر ہوتی ہیں
    • حکمت ناب صدرائی این یک وبلاگ کاملا علمی است و ابحاث فلسفی و عرفانی را دارا است

    Categories

    • حکمت های نهج البلاغه 24
    • اخلاقیات 23
    • حدیث روز 24
    • سیاسی تحریریں و مقالہ جات 9
    • دعا و مناجات 3
    • احکام شرعی رھبر معظم کے نزدک 38
    • اصطلاحات کے اُردو میں معانی 2
    • ویڈیو 9
    • تبلیغی و فرھنگی فعالیت تصاویر 3
    • سیروسیاحت تصاویر 9
    • کشکول تصاویر 4
    • مختلف برناموں کی تصاویر 1

    Tag Cloud

    تابعدار حسین اردو زبان سائیڈ اردو زبان میں اسلامی سائیڈ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز فعالیت تبلیغی و فرهنگی امربالمعروف و نہی عن المنکر رہبر زیارت امام حسین کی اہمیت رہبر معظم سے سوال شرعی سیرو سیاحت اہمیت زائر امام حسین امام صادق ع سے حدیث رہبر معظم سے پوچھے گیے سوالات احکام شرعی رہبر معظم کی نظر میں اردو زبان میں احادیث اردو میں نہج البلاغہ

    New Posts

    همه
    • سلام علیکم ورحمہ اللہ
    • ارادوں کی جنگ
    • اسرائیل کی وجودی مشکل و ہماری زمہ داری
    • شیعہ کی خصوصیات از نگاه حضرت امام محمد باقرؑ و حضرت امیر مسلمؑ کی شخصیت ان صفات کا مجموعہ
    • پیرو علیؑ پر پہلا فریضہ
    • اسلام میں تجارت کی اہمیت
    • عالم کے پہلے مظلوم اور راز مظلومیت امیرالمومنینؑ
    • رحمت الہی از نظر قرآن کریم
    • سیر و سیاحت
    • سیر و سیاحت

    Archives

    • اردیبهشت 1404 1
    • آبان 1403 1
    • مرداد 1403 1
    • تیر 1402 1
    • اردیبهشت 1402 2
    • فروردین 1402 2
    • مهر 1401 17
    • خرداد 1401 5
    • اردیبهشت 1401 4
    • بهمن 1400 44
    • دی 1400 73

    Calender

    اردیبهشت 1404
    ش ی د س چ پ ج
    1 2 3 4 5
    6 7 8 9 10 11 12
    13 14 15 16 17 18 19
    20 21 22 23 24 25 26
    27 28 29 30 31

    Search


    Views : 17051 بازدید Powered by Blogsky

    عناوین یادداشت‌ها

    • حکمت ھای نھج البلاغہ چهارشنبه 29 دی 1400 04:54
      حکمت 471 و قال ( علیه السلام ) : لَا خَیْرَ فِی الصَّمْتِ عَنِ الْحُکْمِ کَمَا أَنَّهُ لَا خَیْرَ فِی الْقَوْلِ بِالْجَهْلِ حکمت کی بات سے خاموشی اختیار کرنا کوئی خوبی نہیں جس طرح جہالت کے ساتھ بات کرنے میں کوئی بھلائی نہیں۔ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • حکمت ھای نھج البلاغہ چهارشنبه 29 دی 1400 04:46
      حکمت 470 و قال ( علیه السلام ) : وَ سُئِلَ عَنِ التَّوْحِیدِ وَ الْعَدْلِ فَقَالَ ( علیه السلام ) : التَّوْحِیدُ أَلَّا تَتَوَهَّمَهُ وَ الْعَدْلُ أَلَّا تَتَّهِمَهُ . حضرت سے توحید و عدل کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا: توحید یہ ہے کہ اسے اپنے وہم و تصور کا پابند نہ بناؤ اور یہ عدل ہے کہ اس پر الزامات نہ لگاؤ۔...
    • منافق کا ورع (یعنی تقویٰ سے بالا ترین مرتبہ) سه‌شنبه 28 دی 1400 22:15
      ورع منافق امام علی علیہ السلام : وَرَعُ الْمُنَافِقِ لَا یَظْهَرُ إِلَّا عَلَى لِسَانِه‏ منافق کا ورع (تقوی سے بالاتر مرتبہ) زبان کے علاوہ ظاہر نہیں ہوتا۔ تصنیف غررالحکم و دررالکلم ص 459 ، ح 10509 بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • دعوت کی روش سه‌شنبه 28 دی 1400 22:08
      دعوت کی روش امام صادق علیه السلام : کُونُوا دُعَاةً لِلنَّاسِ بِغَیْرِ أَلْسِنَتِکُمْ لِیَرَوْا مِنْکُمُ الْوَرَعَ وَ الِاجْتِهَادَ وَ الصَّلَاةَ وَ الْخَیْرَ فَإِنَّ ذَلِکَ دَاعِیَةٌ. لوگوں کو اپنی زبانوں کے علاوہ دعوت دو ، لوگ آپ میں ورع (تقوی سے بالاتر مرتبہ) کوشش ، نماز اور نیکی کو دیکھیں کیونکہ یہ خود دعوت کرنے...
    • زبان کی رسوائی سه‌شنبه 28 دی 1400 22:02
      زبان رسوائی کا ذریعہ امام صادق علیه السلام : إِذا أَرادَ اللّه بِعَبدٍ خِزیا أَجرى فَضیحَتَهُ عَلى لِسانِهِ؛ جب خدا وند چاہے کہ بندہ کو رسوا کرئے تو اس کو زبان کے ذریعے رسوا کرتا ہے۔ بحارالأنوار(ط-بیروت) ج 75 ، ص 228 ، ح 101 بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • زبان خیر و شر کا منبع سه‌شنبه 28 دی 1400 21:53
      زبان خیر و شر کا منبع امام محمد باقر علیه السلام؛ اِنَّ هذَا اللِّسانَ مِفتاحُ کُلِّ خَیرٍ و َشَرٍّ فَیَنبَغى لِلمُؤمِنِ أَن یَختِمَ عَلى لِسانِهِ کَما یَختِمُ عَلى ذَهَبِهِ وَ فِضَّتِهِ؛ بیشک یہ زبان تمام خیر اور شر کی چابی ہے لہذا مومن کے لیے ضروری ہے کہ اپنی زبان پر تالا لگائے جس طرح اپنے سونے اور چاندی پر تالا...
    • خوبصورت زبان سه‌شنبه 28 دی 1400 21:44
      خوبصورت زبان رسول اکرم صلى الله علیه و آله : جَمالُ الرَّجُلِ فَصاحَةُ لِسانِهِ؛ جمال (خوبصورتی و زیبایی ) مرد اس کی زبان کی فصاحت میں ہے۔ شرح فارسی شهاب الاخبار ص 73 بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • سخن خیر سه‌شنبه 28 دی 1400 21:27
      سخن خیر یا سکوت رسول اکرم صلى الله علیه و آله : مَنْ کانَ یُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَ الْیَوْمِ الْآخِرِ فَلْیَقُلْ خَیْراً أَوْ لِیَسْکُتْ. جو کوئی بھی خدا اور روز قیامت پر ایمان رکھتا ہے اس کے لیے ضروری ہے کے سخن خیر بولے یا خاموش رہے کافی(ط-الاسلامیه) ج 2 ، ص 667 بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • خوش اخلاقی کے فوائد سه‌شنبه 28 دی 1400 21:17
      خوش اخلاقی امام صادق (علیه السلام): اَلبِّرُ وَحُسنُ الخُلقِ یَعمُرانِ الدِّیارَ وَیَزیدانِ فِى العمارِ نیکى اور خوش اخلاقى شهروں کو آباد اور عمروں کو زیادہ کرتیں ہیں (التوحید، ص ۶۳) بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • معاشرہ جوان کے ہاتھ میں سه‌شنبه 28 دی 1400 21:10
      جوان با اخلاق امام صادق (علیه السلام): اِعْلَمى اَنَّ الشّابَّ الحَسَنَ الخُلقِ مِفْتاحٌ لِلْخَیْرِ مِغْلاقٌ لِلشَّرِّ وَ اَنَّ الشّابَّ الشَّحیحَ الْخُلقِ مِغْلاقٌ لِلْخَیْرِ مِفتاحٌ لِلشَّرِّ؛ جان لیں کہ با اخلاق جوان خیر کی چابی اور شر کا تالا ہے اور جوان بد اخلاق شر کی چابی اور خیر کا تالا ہے ۔ (امالى طوسى، ص ۳۰۲،...
    • چشم پوشی کرنے کا حکم اسلام میں اتنی تاکید کے ساتھ سه‌شنبه 28 دی 1400 20:51
      چشم پوشی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم؛ مَن عَلِمَ مِن أخِیهِ سَیِّئَةً فَسَتَرَها، سَتَرَ اللهُ عَلَیهِ یَومَ القِیامَةِ. جو کوئی بھی اپنے بھائی کی برائی جانتا ہو اور اس کو چھپائے خدا وند کریم قیامت کے دن اس کے گناہوں کو چھپائے گا۔ المعجم الکبیر طبرانی، ج ۱۹، ص ۴۴۰ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • مردانگی کا معیار از نظر امام علیؑ سه‌شنبه 28 دی 1400 17:24
      مردانگی امیر المومنین علیہ السلام؛ اَصلُ المُروءَةِ الحَیاءُ وَ ثَمَرَتُهَا العِفَّةُ؛ مردانگی کی اصل (جڑ ) حیاء ہے اور اس کا پھل پاکدامنی ہے۔ عیون الحکم و المواعظ(لیثی) ص 112 ، ح 2449 بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • مکارم اخلاق از نگاہ امام صادقؑ کی نظر میں سه‌شنبه 28 دی 1400 17:10
      مکارم اخلاق امام صادق علیه السلام : اَلا اُحَدِّثُکَ بِمَکارِمِ الاَْخْلاقِ؟ الصَّفْحُ عَنِ النّاسِ وَ مُواساةُ الرَّجُلِاَخاهُ فى مالِهِ وَ ذِکْرُ اللّه ِ کَثیرا؛ کیا آپ کو بتاوں کہ مکارم اخلاق کیا ہے؟ لوگوں سے درگزر کرنا ، اپنے دینی بھائی کی مالی امداد کرنا ، اور بہت زیادہ یاد خدا میں رہنا۔ معانی الاخبار، 192 ح 2...
    • جھوٹ تمام گناہوں کی جڑ سه‌شنبه 28 دی 1400 17:03
      جھوٹ تمام گناہوں کی جڑ سَأَلَهُ علیه‌السلام رَجُلٌ أَنْ یُعَلِّمَهُ مَا یَنَالُ بِهِ خَیْرَ الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ وَ لَا یُطَوِّلَ عَلَیْهِ، فَقَالَ علیه‌السلام: لَا تَکْذِبْ. ایک شخص نے امام صادق علیہ السلام کہا مجھے تعلیم دی جائے جس میں دنیا و آخرت کی بھلائی ہو اور وہ طولانی بھی نہ ہو ، تو امام علیہ السلام نے...
    • شکر و صلہ رحمی کے فوائد از نظر امام علیہ السلام سه‌شنبه 28 دی 1400 16:52
      موضوع : شکر و صلہ رحمی امام على علیه السلام: زِیَادَةُ الشُّکْرِ وَ صِلَةُ الرَّحِمِ تَزِیدُ فِی الْعُمُرِ وَ تَفْسَحُ فِی الْأَجَل‏ زیادہ شکر کرنا اور صلہ رحمی عمر کو زیادہ کرتے ہیں اور زندگی کی مہلت میں اضافہ کرتے ہیں۔ عیون الحکم والمواعظ(لیثی) ص 275، ح 4999 بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • غیبت سه‌شنبه 28 دی 1400 16:32
      موضوع : غیبت امام على علیه السلام : اَلسامِعُ لِلغیبَةِ کَالمُغتابِ غیبت سننے والا ، غیبت کرنے والے کی مانند ہے۔ تص نیف غررالحکم و دررالکلم ص 221 ، ح 4443 بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • سچا انسان سه‌شنبه 28 دی 1400 16:22
      موضوع : سچ امام صادق علیه السلام : إِنَّ الصّادِقَ أَوَّلُ مَن یُصَدِّقُهُ اللّه عَز َّوَ جَلَّ یَعلَمُ أَنَّهُ صادِقٌ و َتُصَدِّقُهُ نَفسُهُ تَعلَمُ أَنَّهُ صادِقٌ؛ سچے انسان کی جو سب سے پہلے تصدیق کرتا ہے وہ خدا عزوجل ہے چون وہ جانتا ہے کہ یہ سچا ہے دوسرا اسکا نفس تصدیق کرتا ہے چون جانتا ہے کہ سچا ہے...
    • خدا کی بارگاہ میں گریہ و زاری سه‌شنبه 28 دی 1400 16:13
      موضوع :خدا کی بارگاہ میں گریہ و زاری امام حسین علیہ السلام : الْبُکَاءُ مِنْ خَشْیَةِ اللَّهِ نَجَاةٌ مِنَ النَّارِ. خشیت خدا سے گریہ کرنا جہنم سے نجات ہے جامع الاخبار(شعیری) ص 97 بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکزی
    • سخاوت و شجاعت سه‌شنبه 28 دی 1400 16:03
      موضوع: سخاوت و شجاعت امام علی علیہ السلام : السَّخَاءُ وَ الشَّجَاعَةُ غَرَائِزُ شَرِیفَةٌ یَضَعُهَا اللَّهُ سُبْحَانَهُ فِیمَنْ أَحَبَّهُ وَ امْتَحَنَه‏ سخاوت و شجاعت شریف صفات ہیں خداوند سبحان ان دو صفات کو ہر اس شخص میں رکھتا ہے جس سے محبت کرتا ہے اور جس کا امتحان لیا ہوتا ہے۔ تصنیف غررالحکم و دررالکلم ص 375 ، ح...
    • شھوات کو ترک کرنے کی فضیلت سه‌شنبه 28 دی 1400 15:47
      موضوع: افضل ترین عبادت و خوبصورت ترین عادت امام علی علیه السلام: ترکُ الشَّهَواتِ أفضَلُ عِبادَةٍ، و أجمَلُ عادَةٍ شہوات کو چھوڑنا افضل ترین عبادت ہے اور خوبصورت ترین عادت ہے غررالحکم، جلد ۱، صفحه۳۰۴ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • بھترین علم سه‌شنبه 28 دی 1400 15:36
      موضوع : بہترین علم امام علی علیه السلام: خَیرُ العُلومِ ما أصلَحَکَ بہترین علوم وہ علم ہے کہ جو آپ کی اصلاح کرئے۔ غررالحکم، ح ۴۹۶۲ بنیان مرصوص اسلام فکری مرکز
    • امربالمعروف و نھی عن المنکر کی اسلام میں اہمیت سه‌شنبه 28 دی 1400 15:24
      موضوع امر بالمعروف و نہی عن المنکر: پیامبر خدا صلی الله علیه و آله : لایَزالُ النّاسُ بِخَیرٍ ما أمَرُوا بِالمَعرُوفِ و نَهَوا عَنِ المُنکَرِ و تَعاوَنُوا عَلَی البِرِّ وَ التَّقوی جب تک لوگ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کریں گے خیر میں رہیں گے اور ایک دوسرے کے ساتھ نیکی اور تقوی میں مدد کرو تهذیب الأحکام: ج ۶، ص ۱۸۱...
    • انتظار فرج سه‌شنبه 28 دی 1400 15:06
      موضوع : انتظار فرج امام صادق علیه السلام: مَن ماتَ مُنتَظِرًا لِهذَا الأَمرِ کانَ کَمَن کانَ مَعَ القائِمِ فی فِسطاطِهِ ، لا بَل کانَ کَالضّارِبِ بَینَ یَدَی رَسولِ اللّه ِ صلی الله علیه و آله بِالسَّیفِ . جو کوئی اس امر (امام زمان) کے انتظار میں مر جائے ، یہ اس شخص کی طرح ہے جو امام قائم کے ساتھ اسکے خیمہ میں ہو ،...
    • مومن کی تعریف از نظر اسلام سه‌شنبه 28 دی 1400 15:02
      موضوع : مومن پیامبر اکرم صلی الله علیه و آله: ألْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ کَالْبُنْیانِ الْمَرْصُوصِ یَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضَا مومن مومن کے لیے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ہے کیونکہ اس کے اجزاء ایک دوسرے کو مظبوط(محکم) کرتے ہیں۔ نهج الفصاحه، حدیث ۳۱۰۳ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • انسان آزاد و غلام سه‌شنبه 28 دی 1400 14:54
      موضوع : آزاد و غلام امام علی علیه السلام: أَلْعَبْدُ حُرٌّ ما قَنَعَ، أَلْحُرُّ عَبْدٌ ماطَمَعَ غلام اگر قناعت کرتا ہو آزاد ہے اور آزاد اگر طمعہ رکھتا ہو تو غلام ہے غررالحکم: ج ۱، ص ۱۱۳ بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
    • دنیا و آخرت سه‌شنبه 28 دی 1400 14:43
      موضوع: دنیا و آخرت امام زین العابدین علیه السلام: وَاللّه ِ مَا الدُّنیا وَالآخِرَةُ إلاّ کَکَفَّتَیِ المیزانِ ؛ فَأَیُّهُما رَجَحَ ذَهَبَ بِالآخَرِ امام زین العابدین علیه السلام: اللہ کی قسم دنیا و آخرت بعینہ ترازو کے دو پلڑوں کی طرح ہیں ، اگر ان میں سے ایک پلڑا بھاری ہوگا تو دوسرا ہلکا ہوجائے گا بحارالأنوار: ج ۷۳، ص...
    • آداب معاشرت سه‌شنبه 28 دی 1400 02:43
      نماز شب کی اہمیت امام سجاد علیه السلام إنَّ عَمَّتی زَینَبَ مَعَ تِلکَ المَصائبَ و المِحَنِ النّازِلَةِ بِها فی طَرِیقِنا إلَى الشّامِ ما تَرَکَتْ [تَهَجُّدَها] لِلَیلَةٍ ؛ امام سجاد علیہ السلام: میری پھوپھی زینب سلام علیھا نے شام کے راستے میں آنے والے تمام مصیبتوں و تکلیف کے باوجود ایک رات بھی نماز تہجد قضاء نہیں کی...
    • حدیث روز سه‌شنبه 28 دی 1400 02:38
      موضوع : سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم امام علی علیه السلام: کانَ (النبی ص)، دُخولُهُ لِنَفسِهِ مَأذونا لَهُ فی ذلِکَ فَإذا أوى إلى مِنزِلِهِ جَزَّأَ دُخولَهُ ثَلاثَةَ أجزاءٍ : جُزءا للّهِِ تَعالى، وجُزءا لأَِهلِهِ، وجُزءا لِنَفسِهِ. ثُمَّ جَزَّأَ جُزءَهُ بَینَهُ وبَینَ النَّاسِ، فَیَرُدُّ ذلِکَ بِالخاصَّةِ...
    • مکتوب نھج البلاغہ سه‌شنبه 28 دی 1400 02:34
      مکتوب نمبر 6 (معاویہ بن ابی سفیان کے نام ) جن لوگوں نے ابو بکر، عمر اور عثمان کی بیعت کی تھی انھوں نے میرے ہاتھ پر اس اصول کے مطابق بیعت کی جس اصول پر وہ ان کی بیعت کر چکے تھے اور اس کی بنا پر جو حاضر ہے اسے پھر نظرثانی کا حق نہیں اور جو بروقت موجود نہ ہو اسے در کرنے کا اختیار نہیں شوری کا حق صرف مہاجرین وانصار کو ہے...
    • حکمت ھای نھج البلاغہ سه‌شنبه 28 دی 1400 02:28
      حکمت 208 وَ قَالَ ( علیه السلام ) : مَنْ حَاسَبَ نَفْسَهُ رَبِحَ وَ مَنْ غَفَلَ عَنْهَا خَسِرَ وَ مَنْ خَافَ أَمِنَ وَ مَنِ اعْتَبَرَ أَبْصَرَ وَ مَنْ أَبْصَرَ فَهِمَ وَ مَنْ فَهِمَ عَلِمَ جو شخص اپنے نفس کا محاسبہ کرتا ہے وہ فائدہ اٹھاتا ہے اور جو غفلت کرتا ہے وہ نقصان میں رہتا ہے جو ڈرتا ہے وہ (عذاب سے )محفوظ ہو...
    • 151
    • 1
    • 2
    • 3
    • صفحه 4
    • 5
    • 6