چشم پوشی کرنے کا حکم اسلام میں اتنی تاکید کے ساتھ

چشم پوشی


رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم؛ مَن عَلِمَ مِن أخِیهِ سَیِّئَةً فَسَتَرَها، سَتَرَ اللهُ عَلَیهِ یَومَ القِیامَةِ.

جو کوئی بھی اپنے بھائی کی برائی جانتا ہو اور اس کو چھپائے خدا وند کریم قیامت کے دن اس کے گناہوں کو چھپائے گا۔


المعجم الکبیر طبرانی، ج ۱۹، ص ۴۴۰

بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز
نظرات 0 + ارسال نظر
برای نمایش آواتار خود در این وبلاگ در سایت Gravatar.com ثبت نام کنید. (راهنما)
ایمیل شما بعد از ثبت نمایش داده نخواهد شد