حکمت ھای نھج البلاغہ

حکمت 471 


و قال ( علیه السلام ) : لَا خَیْرَ فِی الصَّمْتِ عَنِ الْحُکْمِ کَمَا أَنَّهُ لَا خَیْرَ فِی الْقَوْلِ بِالْجَهْلِ

حکمت کی بات سے خاموشی اختیار کرنا کوئی خوبی نہیں جس طرح جہالت کے ساتھ بات کرنے میں کوئی بھلائی نہیں۔


بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

حکمت ھای نھج البلاغہ

حکمت 470 


و قال ( علیه السلام ) : وَ سُئِلَ عَنِ التَّوْحِیدِ وَ الْعَدْلِ فَقَالَ ( علیه السلام ) :

التَّوْحِیدُ أَلَّا تَتَوَهَّمَهُ وَ الْعَدْلُ أَلَّا تَتَّهِمَهُ .

حضرت سے توحید و عدل کے متعلق سوال کیا گیا  تو آپ نے فرمایا:

توحید یہ ہے کہ اسے اپنے وہم و تصور کا پابند نہ بناؤ اور یہ عدل ہے کہ اس پر الزامات نہ لگاؤ۔


بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

منافق کا ورع (یعنی تقویٰ سے بالا ترین مرتبہ)

ورع منافق


امام علی علیہ السلام :    وَرَعُ الْمُنَافِقِ لَا یَظْهَرُ إِلَّا عَلَى لِسَانِه‏

منافق کا ورع (تقوی سے بالاتر مرتبہ) زبان کے علاوہ ظاہر نہیں ہوتا۔


تصنیف غررالحکم و دررالکلم ص 459 ، ح 10509



بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

دعوت کی روش

دعوت کی روش 


امام صادق علیه السلام :  کُونُوا دُعَاةً لِلنَّاسِ بِغَیْرِ أَلْسِنَتِکُمْ لِیَرَوْا مِنْکُمُ الْوَرَعَ وَ الِاجْتِهَادَ وَ الصَّلَاةَ وَ الْخَیْرَ فَإِنَّ ذَلِکَ دَاعِیَةٌ.

لوگوں کو اپنی زبانوں کے علاوہ دعوت دو ، لوگ آپ میں ورع (تقوی سے بالاتر مرتبہ) کوشش ، نماز اور نیکی کو دیکھیں کیونکہ یہ خود دعوت کرنے والے ہیں۔


کافى(ط-الاسلامیه) ج 2، ص 78 ، ح 14


بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

زبان کی رسوائی

زبان رسوائی کا ذریعہ


امام صادق علیه السلام :  إِذا أَرادَ اللّه  بِعَبدٍ خِزیا أَجرى فَضیحَتَهُ عَلى لِسانِهِ؛

جب خدا وند چاہے کہ بندہ کو رسوا کرئے تو اس کو زبان کے ذریعے رسوا کرتا ہے۔


بحارالأنوار(ط-بیروت) ج 75 ، ص 228 ، ح 101



بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

زبان خیر و شر کا منبع

زبان خیر و شر کا منبع


امام محمد باقر علیه السلام؛

اِنَّ هذَا اللِّسانَ مِفتاحُ کُلِّ خَیرٍ و َشَرٍّ فَیَنبَغى لِلمُؤمِنِ أَن یَختِمَ عَلى لِسانِهِ کَما یَختِمُ عَلى ذَهَبِهِ وَ فِضَّتِهِ؛

بیشک یہ زبان تمام خیر اور شر کی چابی ہے لہذا مومن کے لیے ضروری ہے کہ اپنی زبان پر تالا لگائے جس طرح اپنے سونے اور چاندی پر تالا لگاتا ہے۔  

تحف العقول ص 298


بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

خوبصورت زبان

خوبصورت زبان


رسول اکرم صلى الله علیه و آله :

جَمالُ الرَّجُلِ فَصاحَةُ لِسانِهِ؛

جمال (خوبصورتی و زیبایی ) مرد اس کی زبان کی فصاحت میں ہے۔ 


شرح فارسی شهاب الاخبار ص 73


بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

سخن خیر

سخن خیر یا سکوت 


رسول اکرم صلى الله علیه و آله :

مَنْ کانَ یُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَ الْیَوْمِ الْآخِرِ فَلْیَقُلْ خَیْراً أَوْ لِیَسْکُتْ.

جو کوئی بھی خدا اور روز قیامت پر ایمان رکھتا ہے اس کے لیے ضروری ہے کے سخن خیر بولے یا خاموش رہے


 کافی(ط-الاسلامیه) ج 2 ، ص 667


بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

خوش اخلاقی کے فوائد

خوش اخلاقی


امام صادق (علیه السلام):

اَلبِّرُ وَحُسنُ الخُلقِ یَعمُرانِ الدِّیارَ وَیَزیدانِ فِى العمارِ

نیکى اور خوش اخلاقى شهروں کو آباد اور عمروں کو زیادہ کرتیں ہیں


(التوحید، ص ۶۳)


بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز

معاشرہ جوان کے ہاتھ میں

جوان با اخلاق


امام صادق (علیه السلام):

اِعْلَمى اَنَّ الشّابَّ الحَسَنَ الخُلقِ مِفْتاحٌ لِلْخَیْرِ مِغْلاقٌ لِلشَّرِّ وَ اَنَّ الشّابَّ الشَّحیحَ الْخُلقِ مِغْلاقٌ لِلْخَیْرِ مِفتاحٌ لِلشَّرِّ؛

جان لیں کہ با اخلاق جوان خیر کی چابی اور شر کا تالا ہے اور جوان بد اخلاق شر کی چابی اور خیر کا تالا ہے ۔


(امالى طوسى، ص ۳۰۲، ح ۵۹۸)


بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز