امام محمد باقر علیہ السلام سے زیارت امام حسین علیہ السلام کی اہ
میت
حکمت 470
و قال ( علیه السلام ) : وَ سُئِلَ عَنِ التَّوْحِیدِ وَ الْعَدْلِ فَقَالَ ( علیه السلام ) :
التَّوْحِیدُ أَلَّا تَتَوَهَّمَهُ وَ الْعَدْلُ أَلَّا تَتَّهِمَهُ .
حضرت سے توحید و عدل کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا:
توحید یہ ہے کہ اسے اپنے وہم و تصور کا پابند نہ بناؤ اور یہ عدل ہے کہ اس پر الزامات نہ لگاؤ۔
ورع منافق
امام علی علیہ السلام : وَرَعُ الْمُنَافِقِ لَا یَظْهَرُ إِلَّا عَلَى لِسَانِه
منافق کا ورع (تقوی سے بالاتر مرتبہ) زبان کے علاوہ ظاہر نہیں ہوتا۔
تصنیف غررالحکم و دررالکلم ص 459 ، ح 10509
دعوت کی روش
امام صادق علیه السلام : کُونُوا دُعَاةً لِلنَّاسِ بِغَیْرِ أَلْسِنَتِکُمْ لِیَرَوْا مِنْکُمُ الْوَرَعَ وَ الِاجْتِهَادَ وَ الصَّلَاةَ وَ الْخَیْرَ فَإِنَّ ذَلِکَ دَاعِیَةٌ.
لوگوں کو اپنی زبانوں کے علاوہ دعوت دو ، لوگ آپ میں ورع (تقوی سے بالاتر مرتبہ) کوشش ، نماز اور نیکی کو دیکھیں کیونکہ یہ خود دعوت کرنے والے ہیں۔
کافى(ط-الاسلامیه) ج 2، ص 78 ، ح 14
بنیان مرصوص اسلامی فکری مرکز